-

15 November 2014

kya kahon tum say main kya karoo gay son k tum

کیا کہوں تم سے میں
کیا کرو گے سن کر تم
کیا کہوں میں دل کی بات
جو مجھے کہنا ہے
کہہ نہیں پاوں گی
تمھیں کچھ پتا چل جائے تو
مجھے بھی بتا دینا
کیا ہے میرے من میں
محسوس تم کرادینا
جو مجھے کہنا ہے
سب تم بتا دینا.


♥♥♥♥♥

Newer post

Followers

♥"Flag Counter"♥

Flag Counter

facebook like slide right side

like our page

pic headar