قیامت کی کیا جلدی ہے؟ کیوں تجسس میں ہو؟۔
طفلِ فکرِانسانی کو جواں تو ہونے دو۔
ابھی تو صرف چاند تک پہنچے ہو۔
تسخیر یہ کائینات تو ہونے دو۔
ذھنِ انسانی محدود ہے ابھی سوچ میں۔
اِس کے تخیل کو بیقراں تو ہونے دو۔
انسان نائب الله فی الارض ہے۔
اِسے مقامِ عطا کے ھمدوش تو ہونے دو۔
دُنیا جب سے بنی شائد اور بھی اتنا چلے۔
شہکارِخدا کو شہکار تو ہونے دو۔
تجسس کی ہوا چل رہی زمانوں سے۔
محوِسفر ہے کارواں بیتابیٴِ منزل تو ہونےدو۔
ابھی تورازِفلق ہے نہاں پردوں میں۔سفرِناتمام میں ستارے گرد راہ تو ہونے دو۔
طفلِ فکرِانسانی کو جواں تو ہونے دو۔
ابھی تو صرف چاند تک پہنچے ہو۔
تسخیر یہ کائینات تو ہونے دو۔
ذھنِ انسانی محدود ہے ابھی سوچ میں۔
اِس کے تخیل کو بیقراں تو ہونے دو۔
انسان نائب الله فی الارض ہے۔
اِسے مقامِ عطا کے ھمدوش تو ہونے دو۔
دُنیا جب سے بنی شائد اور بھی اتنا چلے۔
شہکارِخدا کو شہکار تو ہونے دو۔
تجسس کی ہوا چل رہی زمانوں سے۔
محوِسفر ہے کارواں بیتابیٴِ منزل تو ہونےدو۔
ابھی تورازِفلق ہے نہاں پردوں میں۔سفرِناتمام میں ستارے گرد راہ تو ہونے دو۔
No comments:
Post a Comment