-

1 January 2015

tu he bata ... ab k sal kon C rut tere name karoon

تو ہی بتا؟
اب کے سال کون سی رت تیرے نام لکھوں،
جنوری کی صبح روشن کے
فروری کا ابرتا ہوا جوبن
مارچ کھلا کھلا سا کے
اپریل دھلا دھلا سا
مئی کی اگلتی ہوئی دوھوپ کے
جون کا چبتا ہوا سکوت
جولائی میں سر چرہتا ہوا سورج کے
اگست میں غلامی کا ڈھلتا ہوا سورج
ستمبر میں جنم لیتی ہوئی خواہشیں کے
اکتوبر میں پیار کی بارشیں
نومبر کی ساری رانایاں کے
بھیگے دسمبر کی تنہایاں
تو ہی بتا کے اب کے سال کون سی رت تیرے نام لکھوں
تو ہی بتا .

♥♥♥♥♥

Newer post

Followers

♥"Flag Counter"♥

Flag Counter

facebook like slide right side

like our page

pic headar