"یقین
جانئے وہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ "رحیم" اور "کریم" ...... آپ
زمین سے لے کر آسمان تک گناہوں سے بھر دیں.... آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر
گناہوں میں بھیگ جائیں....
ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی مگر وہ... وہ ندامت کے ایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دے گا ... ساری دنیا دھتکار دے مگر وہ پھر بھی آپ کا استقبال کرے گا...
ایک آنسو صرف ندامت کا.!!
يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ

No comments:
Post a Comment