ہم
کو سعید بن یحیی
بن
سعید اموی قریشی نے یہ حدیث سنائی، اُنھوں
نے اِس
حدیث
کو اپنے والد سے نقل کیا، اُنھوںنے
ابوبردہ بن عبداللہ بن ابی بردہ سے، اُنھوں
نے
ابی بردہ سے، اُنھوں
نے
ابوموسی رضی اللہ عنہ سے، وہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ! کون سا
اسلام افضل ہے؟ تو نبی صلی اللہ علیہ والہ
وسلم نے
فرمایا وہ جس کے ماننے والے مسلمانوں کی زبان اور ہاتھ سے سارے
مسلمان سلامتی میں
رہیں۔
No comments:
Post a Comment