-

24 November 2014

Sahih al-Bukhari Hadees 12

ہم سے حدیث بیان کی عمرو بن خالد نے، اُن کو لیث نے، وہ روایت کرتے ہیں یزید سے، وہ ابوالخیر سے، وہ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے کہ ایک دن ایک آدمی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ فرمایا کہ تم کھانا کھلاؤ، اور جس کو پہچانو اُس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اُس کو بھی، الغرض سب کو سلام کرو۔

♥♥♥♥♥

No comments:

Post a Comment

Newer post

Followers

♥"Flag Counter"♥

Flag Counter

facebook like slide right side

like our page

pic headar