Pages

11 January 2015

es hijay k oper b awasal ka parda hi

اس ہجر کے اوپر بھی اک وصال کا پردہ ہے
آغاز کسی کا ہے ، انجام کسی کا ہے
کیا کام ہے دامن کا ، کیا کام ہے اس دل کا
اک بخیہ گری کا ہے ، اک شیشہ گری کا ہے

No comments:

Post a Comment