Pages

11 January 2015

hazar bar gulbon ko choo kar dekha hi

ہزار بار گلابوں کو چُھو کے دیکھا ہے،
ہمیشہ آتش گل میں ہمارے ہاتھ جلے
گزر گئی ہے یونہی شام اِنتظار میری،
کھڑی تھی سوکھےھوۓ پیڑ کی میں چھاؤں تلے

No comments:

Post a Comment